اہم خبریں

میٹرو اور سڑکوں سے زیادہ صحت کے منصوبے اہم ہیں،جنوبی پنجاب محرومیت کی تصویریہاں لاشیں سستی اورغریب لوگوں کی ہیں۔شاہ محمودقریشی کی حکومت پر کڑی تنقید

ملتان(ملتان اپڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چئیرمین مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ میٹرواور اورنج لائن ٹرین جیسے منصوبوں پر ہے جبکہ میٹرو اور سڑکوں سے زیادہ صحت کے منصوبے اہم ہیں۔جنوبی پنجاب کا علاقہ محرومیت کی تصویر ہے۔یہاں لاشیں سستی اورغریب لوگوں کی ہیں۔اگرسانحہ احمدپورشرقیہ جیسا واقعہ تخت لاہور مزید پڑھیں

حادثات وجرائم

سینئر لیگی رپنما و چئیرمین امن کمیٹی ملتان ریجن سہیل فراز کا…

ملتان(ملتان اپڈیٹس )سینئر لیگی رہنما و چئیرمین قومی امن کمیٹی ملتان ریجن نے احمد پور شرقیہ آئل ٹینکر کے حادثے میں بڑی تعداد میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ ورنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحقین کے دکھ کی اس گھڑی میں ہم مزید پڑھیں

ملتان پولیس اورحساس اداروں کا سنٹرل جیل میں سرچ آپریشن ۔بیرکوں کی…

ملتان(ملتان اپڈیٹس )ملتان میں پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نے سنٹرل جیل میں سرچ آپریشن کیا۔اس دوران قیدیوں کی بیرکوں کی مکمل تلاشی لی گئی۔سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری  شریک ہوئی۔دریں اثناء ملتان پولیس اور حساس اداروں نے تھانہ صدر اور جلیل آباد کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا۔سرچ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

سیاست

میٹرو اور سڑکوں سے زیادہ صحت کے منصوبے اہم ہیں،جنوبی پنجاب محرومیت کی تصویریہاں لاشیں سستی اورغریب لوگوں کی ہیں۔شاہ محمودقریشی کی حکومت پر کڑی تنقید

ملتان(ملتان اپڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چئیرمین مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ میٹرواور اورنج لائن ٹرین جیسے منصوبوں پر ہے جبکہ میٹرو اور سڑکوں سے زیادہ صحت کے منصوبے اہم ہیں۔جنوبی پنجاب کا علاقہ محرومیت کی تصویر ہے۔یہاں لاشیں سستی اورغریب لوگوں کی ہیں۔اگرسانحہ احمدپورشرقیہ جیسا واقعہ تخت لاہور مزید پڑھیں

تعلیم وصحت

سانحہ احمدپورشرقیہ ،وزیراعلی پنجاب کی نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ آمد،زخمیوں…

ملتان (ملتان اپڈیٹس ) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سانحہ احمدپورشرقیہ کے زخمیوں کی عیادت کے لیے نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ پہنچے ،زخمیوں کی عیادت کی اور جاں بحق اورزخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا،اس موقع پر صوبائی وزراء و ضلعی حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے برن یونٹ میں مزید پڑھیں

ملتان میں گزشتہ روز سے ہونے والی بارش سے نقصانات کا سلسلہ…

ملتان(ثاقب چوہدری سے) ملتان میں گزشتہ روز سے ہونے والی بارش سے نقصانات کا سلسلہ تھم نہ سکا،گزشتہ روز سے اب تک نشتر ایمرجنسی میں 38ایمرجنسی کیسز کے زخمی رپورٹ ہوچکے ہیں۔بارش کے باعث چھتیں گرنے کے 6مختلف واقعات میں 14زخمیوں کو ایمرجنسی وارڈ شفٹ کیا گیا،زخمیوں میں قاسم بیلہ سے گلزار اسلم،ماہ نور،شاہدہ پروین،راجا مزید پڑھیں

فن وفنکار

موٹاپے سے پریشان رانی مکرجی نے سخت ورزش کرنے شروع کر دی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ رانی مکرجی نے کہا ہے کہ موٹاپے سے نجات کیلئے سخت ورزش کر رہی ہوں جس سے میرا وزن کافی کم ہو گیا ہے۔ ہر ہیروئن کو کسی بھی ہیرو کے ساتھ فٹ نظر آنے کیلئے خود کو سمارٹ رکھنا پڑتا ہے۔ایک انٹرویو میں رانی مکرجی نے کہا مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ سجل علی کی بالی وڈ فلم’’مام‘‘ کے گانے کی انٹرنیٹ…

ممبئی(ملتان اپڈیٹس) پاکستانی اداکارہ سجل علی بالی ووڈ ’’مام‘‘ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں اور ان کی فلم کے ٹائٹل سانگ ’’او سونا تیرے لئے‘‘ نے ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔بالی ووڈ کی نامور ادکارہ سری دیوی فلم ’’مام‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں اور فلم میں مزید پڑھیں